کان میں لگائے جانیوالے آلات سے دماغ کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¹Û Ø¨Ú¾ÛŒ ممکن
Ûیئرایبل’ Ú©Û’ نام سے کان میں لگائے جانے والے آلات Ú©ÛŒ تیاری جاری ÛÛ’ جو کان سے دماغ اور دماغ سے کان تک آنے والے اعصابی سگنل Ú©Ùˆ Ù¾Ú‘Ú¾ کر دماغ پر نظر رکھنے میں Ûماری مدد کریں Ú¯Û’ Û”
سٹینÙورڈ(نیٹ نیوز) اس کا ابتدائی کام سٹینÙرڈ یونیورسٹی Ú©Û’ ماÛرین Ù†Û’ انجام دیا ÛÛ’ اور ÙˆÛ Ø§Ù†Ø³Ø§Ù†ÛŒ کان Ú©Ùˆ یوایس بی پورٹ Ú©ÛŒ طرØ+ قرار دیتے Ûیں۔ سٹینÙرڈ یونیورسٹی میں واقع ڈولبی لیبارٹری میں انجینئرنگ اور نیوروسائنس Ú©Û’ ماÛر پوپی کرم اور ان Ú©Û’ ساتھیوں کا اصرار ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø¨ ٹیکنالوجی Ú©ÛŒ بدولت Ø+یاتیاتی اور مصنوعی Ø°Ûانت Ú©Û’ درمیان Ùرق مٹتا جارÛا ÛÛ’ Û” اب برقی آلات Ú©Û’ ذریعے دماغی عمل Ú©Ùˆ سمجھا جاسکتا ÛÛ’ Ø¨Ù„Ú©Û Ø¯Ù…Ø§ØºÛŒ پروسیسنگ Ú©Ùˆ مزید بÛتر انداز میں نوٹ بھی کیا جاسکتا ÛÛ’ Û”ÙˆÛ Ú©Ûتے Ûیں Ú©Û Ú©Ø§Ù† میں ایک چھوٹا سا سمارٹ Ø§Ù“Ù„Û Ù„Ú¯Ø§ کر دماغی امراض Ú©Û’ شکار اÙراد Ú©ÛŒ مسلسل مانیٹرنگ Ú©ÛŒ جاسکتی ÛÛ’ Û” جس طرØ+ کانوں میں Ù„Ú¯Û’ ÛیڈÙون سے دماغ میں آواز جاتی Ûیں عین اسی طرØ+ دماغ Ú©Û’ سگنل کان تک آتے Ûیں اور انÛیں خاص آلات سے نوٹ کیا جاسکتا ÛÛ’ ۔پوپی کرم اب اتنے پرجوش Ûیں Ú©Û Ø§Ù† Ú©Û’ مطابق اگلے پانچ برس میں کان میں لگائے جانے والے ایسے آلات عام Ûوجائیں Ú¯Û’ جو مختل٠طریقوں سے دماغ Ú©Ùˆ پڑھیں Ú¯Û’ Û”